icon

Official Partners


Organizations

News > POA

XVIII Asian Games Opening Ceremony

Back To Main

17-Aug-2018

پرمنعقدہوگی   (Gelora Bung Karno Stadium Utama)  جکارتہ (انڈونیشیا) 18 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کل بروز ہفتہ 18 اگست کورات 7 بجے جکارتہ کے گیلورا بنگ کارنواسٹیڈیم اوتاما

ہوں گے     (Erick Thohir)   انڈونیشیا ایشین گیمزآرگنائزنگ کمیٹی کے صدرایرک توہیر   

افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کی قیادت قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمدرضوان سینئر کریں گے

 پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) سیدعارف حسن کی ایتھلیٹ ولیج آمد۔۔۔۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجرحسن سردار۔ہیڈکوچ رولینڈآلٹمین۔۔کپتان محمدرضوان سینئراورٹیم کے دیگرکھلاڑیوں سے ملاقات۔۔۔
ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سے قوم کوبہت توقعات ہیں پچھلے چندماہ میں ہاکی ٹیم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے ہاکی ٹیم کامورال بلندکرنے کیلیے افتتاحی تقریب میں قومی دستے کی قیادت کپتان محمدرضوان سینئرکودی گئی ہے وہ قومی جھنڈے کوتھام کردستے کولیڈکریں گے امیدہے ہاکی ٹیم کیجانب سے اچھی خبرملے گی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلیے انڈونیشیا میں مقیم پاکستانی فیملیز میچزدیکھنے گراونڈ میں آئیں
کھلاڑی ایشین گیمزمیں بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے سخت محنت کررہے ہیں ٹیم کاکامبینیشن اچھا ہے پریکٹس میچ میں جاپان کوشکست دی ہے دیگرٹیموں کوفوکس کیاہوا ہے اورحکمت عملی کے تحت گراونڈمیں اتریں گے ۔۔حسن سردار ۔۔مینیجرپاکستان ہاکی ٹیم۔۔