News > POA

18th Asian Games Developed in honor of the Commonwealth countries. Back To Main

16-Aug-2018

جکارتہ۔۔۔۔18 ویں ایشین گیمزمیں شریک ممالک کے اعزاز میں میزبان انڈونیشیا کیجانب سے ایتھلیٹ ولیج میں پروقارتقریب کاانعقاد۔۔
تقریب میں مختلف ممالک کے قومی ترانے اورجھنڈے لہرائے گئے فنکاروں نے انڈونیشیا کے ثقافتی رقص پیش کئے جس میں کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔۔
گیمزولیج کی ہیڈ یونی کارتیکا (Yuni Kartika) نے گیمزمیں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلزکوخوش آمدید اوران کاخیرمقدم کرتے ہوئے گیمزانتظامیہ کیجانب سے نیک خواہشات کااظہارکیا
آیشین گیمزمیں پاکستانی دستے کے شیف ڈی مشن سیدعاقل شاہ نے گیمزولیج کی ہیڈ یونی کاتیکا کو سونئینر پیش کیا۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل محمد خالدمحمود نے تقریب میں خوصی شرکت کی