News > POA

XVIII Asian Games Opening Ceremony Back To Main

18-Aug-2018

کیلیے روانہ ہوگیا      (Gelora Bung Karno Stadium Utama)    جکارتہ (انڈونیشیا) 18 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلیے پاکستانی دستہ جکارتہ کے گیلورا بنگ کارنواسٹیڈیم اوتاما

افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کی قیادت قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمدرضوان سینئر کریں گے جبکہ دستے میں شیف ڈی مشن سید عاقل شاہ۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ عارف ابراہیم۔مردوخواتین کھلاڑی اورآفیشزشامل ہیں

گیمزکی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگی