جکارتہ۔بیس بال ایونٹ میں پاکستان اورچائناکامیچ جاری ہے چائناکوپاکستان کیخلاف 4-0 کی برتری حاصل ہے
جکارتہ۔۔ہاکی ایونٹ میں پاکستان کوبنگلہ دیش کیخلاف 2 گول کی سبقت حاصل ہے
جکارتہ۔۔۔بیس بال ایونٹ میں چائنا نے پاکستان کو3 کے مقابلے میں16 رنزسے شکست دیدی